Arooba Amir

WOMEN SURAH COURSE

1,000.00

Category:

Including Surah Nisah, Surah Noor and Surah Yousuf

یہ کورس آپ کو بتائے گا عورت کا مقام ، عورتوں کے تمام مسائل، اللہ کانور ، یوسف کا صبر اور ان کے واقعے سے سیکھنے والے بے پناہ اسباق۔ یہ کورس عورتوں کو مضبوط کرے گا، ان کے بارے میں جتنے حقوق قرآن نے دیئے وہ سب بتائے گا جس کے بعد ایک عورت مکمل طور پر جان لے گی کہ اس کا مقام اور اس کے حقوق کیا ہیں اور انہیں کیسے حاصل کرنا ہے۔

Course Fee: 1000
Recorded Classes
Duration: 2 Months

داخلے کے لئے براہ کرم نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں اور ہم سے واٹس ایپ کے ذریعے رابطہ کریں۔ شکریہ

GET ADMISSION NOW

There are no reviews yet.

Be the first to review “WOMEN SURAH COURSE”