Arooba Amir

Golden Surah Course

1,000.00

Category:

Including Surah Yaseen, Al Waqia, Surah AL Mulq & Rehman.

یہ تمام سورتیں گولڈن کہلاتی ہیں کیونکہ ان میں موجود آیات حکمتوں سے بھر پور ہیں، یہ سورتیں ہماری روزانہ کی روٹین میں شامل ہیں اس وجہ سے ان کا پڑھنا بہت اہم ہے، اس کورس کی بہت ساری سورتیں سائنسی نظریہ سے کافی اہم ہیں جن پر مکمل ریسرچ کے ساتھ کئی حیرت انگیز دریافت پیش کی گئی ہیں، جیسے آسمان وزمین، سپیس اور ستارے۔ ان کی تفسیر اور تدبر بہت ایمان افروز ہے۔

Course Fee: 1000

Recorded Classes

Duration: 2 Months

داخلے کے لئے براہ کرم نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں اور ہم سے واٹس ایپ کے ذریعے رابطہ کریں۔ شکریہ

GET ADMISSION NOW

There are no reviews yet.

Be the first to review “Golden Surah Course”