Arooba Amir

Prophet Surah Course

1,000.00

Category:

اس کورس میں ہم سیکھیں گے انبیاء کے تمام واقعات اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق، حکمت اور صبر سے کام لینے پر ان کے انعامات اور قرآن کریم کی عظمت، قوموں کی بربادی کی وجوہات جن سے ہمیں بچنا ہے تا کہ ہم ان میں شمار نہ ہوں۔ انبیاء کی زندگیوں سے سے بے پناہ ایسے اسباق ملتے ہیں جن میں کئی حکمتیں چھپی ہوتی ہیں، اگر آپ (لائف آف پر افٹ) کے اوپر غور کرنا چاہتے ہیں تو یہ بہترین کورس ہے۔

Course Fee: 1000

Recorded Classes

Duration: 2 Month

داخلے کے لئے براہ کرم نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں اور ہم سے واٹس ایپ کے ذریعے رابطہ کریں۔ شکریہ

GET ADMISSION NOW

There are no reviews yet.

Be the first to review “Prophet Surah Course”