Arooba Amir

Surah Al Kahaf

800.00

Category:

الکہف فتنوں سے آگاہی اور اس دور کے تمام بڑے فتنوں کی خبر اور ان سے بچاؤ کا ذریعہ ہے۔ اس میں وقت کے چار بڑے فتنے چار واقعات کے ذریعے اللہ تعالی نے بیان فرمائیں ہیں۔ دین ، مال، علم ، حکمرانی۔ یہی چار فتنے ہیں جن کے ذریعے سے آج قوم یہود پوری دنیا پر قابض ہے۔اس سورت میں انہیں کو بیان کیا گیا ہے جس کا آج کے دور میں ہر مسلمان کو جاننا بہت ضروری ہے۔

Course Fee: 800

Recorded Classes

Duration: 1 Month

داخلے کے لئے براہ کرم نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں اور ہم سے واٹس ایپ کے ذریعے رابطہ کریں۔ شکریہ

GET ADMISSION NOW

There are no reviews yet.

Be the first to review “Surah Al Kahaf”