امید

امید کیوں پڑھنی چاہئے ؟ ایک سیلف ہیلپ کتاب، ایک سیلف گروتھ کا سفر! کیا کبھی اپنی ذات سے تھک جاتے ہیں؟ پھر اللہ پر بھروسہ کرنا بھی مشکل لگتا ہے؟ پھر انسانوں سے بھی اکتاہٹ ہوتی ہے؟ ہماری ذات میں کئی کمزوریاں ہیں لیکن ہم امت کو لیڈ کرنا چاہتے ہیں؟ بہت سارے گولز ہیں لیکن ٹائم مینجمنٹ نہیں آتی۔ ڈپریشن اور انگژائٹی سے گزر رہے ہیں لیکن حل نہیں معلوم؟ امید دل کو سکون دینے کے لئے مرہم ہے، یہ عروبہ عامر کی طرف سے سب کے لئے ایک بونس ہے ، خود ان کے لئے بھی