سَراب

سراب کیوں پڑھنی چاہئے؟؟ کیا کبھی محبت میں دھوکا ملا ہے؟ کیا ماضی تنگ کرتا ہے؟ کیا زندگی میں کوئی پچھتاوے ہیں؟ کیا ملک سے اور ملکی حالات سے مایوسی ہے؟ کیا مڈل کلاس ہونا غربت ہے؟ کیا ویسٹ ہمارا آئیڈیل ہے؟ کیا امیرکی مسلمان کی زندگی کا حقیقی تجزیہ کیا ہے کبھی؟ سراب کیا ہے؟ خود کو دیا جانے والا دھوکہ۔ دنیا کی محبت کا بیچ دل سے اکھاڑ کر کیسے پھینکیں؟ سراب ناشکری سے شکرگزاری، اور اوپر اٹھائے ہر سوال کا جواب ہے