Arooba Amir

WOMEN SURAH COURSE

About Course

COURSE INCLUDE: SURAH AL NISAH, SURAH AL NOOR, SURAH AL YOUSUF

COURSE DESCRIPTION:
This section of the Qur’an is a particularly great guide for women to the journey of their rights to their duties, more over we will learn how Islam gave a strong position to a woman and made her an important member of the society.

یہ کورس عورتوں کو اللہ کی طرف سے دئیے گئے مقام کو ہائلائیٹ کرے گا ، ہمیں اپنے حقوق اور فرائض سے آگاہ کرے گا، ہم سوسائٹی میں کتنا اہم کردار ادا کرتے ہیں اور اس کردار کو کیسے لے کر چلنا ہے اس کے بارے میں بتائے گا۔ سورة الیوسف کے صبر کی کہانی ہمیں حوصلہ دے گی اور ہمیں دکھ اور تکلیف میں بھی اللہ سے مدد طلب کرنا سکھائے گی، یہ کورس بہت سارے اہم پوائینٹس پر روشنی ڈالتا ہے جیسے کہ حق مہر، عورت کی میراث، طلاق اور خلا کی شرائط ، عدت اور بچے کی پرورش، غرض یہ کورس سوسائٹی کے ان TABOS کو بھی توڑتا ہے جنہیں جان بوجھ کر اسلام سے جوڑا جاتا ہے اور ہم پر مسلط کیا جاتا ہے۔

Course Fee: 1000
Recorded Classes
Duration: 2 Months

داخلے کے لئے براہ کرم نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں اور ہم سے واٹس ایپ کے ذریعے رابطہ کریں۔ شکریہ

GET ADMISSION NOW

Show More

Course Content

Instructors

A

arooba

4.4
2 Students
6 Courses