بے نقاب کیوں پڑھنا چاہئے؟؟
کہتے ہیں "اپنے چھپے ہوئے دشمنوں سے پہلے ان کے چھپے ہوئے غاروں کو تباہ کرنا ضروری ہے" کیوں کہ دشمن اگر بھاگے گا تو انہیں غاروں میں پناہ لے گا! جال پڑھنے کے بعد جب آپ اپنے دشمن کو اور اللہ کے دشمن کو پہچان لیں گے تو بے نقاب ان کی غار (امریکی ایجنڈوں) پر مشتمل کہانی ہے۔ اس میں بہت کچھ ایسا ہے جو آپ کو نیند سے بیدار کردے گا۔ مسلمانوں کی تاریخ کس قدر اہمیت رکھتی ہے، ٹیکنالوجی اور خطرناک ہتھیار، بے بنیاد جنگیں، نسل کشی اور ایٹمی بموں کی کیا حقیقت ہے، کون سی خوفناک جنگ ہمارے سروں پر کھڑی ہے اور اس وقت امت کا کیا کردار ہونا چاہئے۔
بے نقاب بہت سارے سوالوں کا جواب ہے