جال کیوں پڑھنی چاہئے؟؟
ہم کس ان دیکھے جال میں جکڑ چکے ہیں جسے آج سے چار سو سال پہلے بننا شروع کیا گیا؟ یہودی عزائم کیا ہیں اور ان کے چھپے ایجنڈے کیا ہیں؟ دنیا کا مستقبل کیا ہے بالخصوص مسلمان امت کا۔ دجال ایک شخص ہے یا ایک سسٹم؟ وہ کیا پیشن گوئیاں ہیں جن کے بارے میں سو فیصد یقین ہے کہ وہ پوری ہوں گی؟ حالات کا وہ نازک جائزہ جس سے ہمیں اندازہ ہوسکے کہ ہمارے اردگرد مکڑی کا جالا کتنی باریکی سے بنا جارہا ہے؟ کون ہے وہ شخص جو اس سب کا ماسٹر مائینڈ ہے؟
جال ایک حقیقی کہانی پر مبنی ناول اس سب کا جواب ہے